Pakistan

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئ

نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، ہم نے انہیں بغیر تماشائیوں کے بھی کھلینے کی پیشکش کی لیکن وہ راضی نہیں ہوئے، وزیراعظم نے بھی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے بات کی تھی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے، شیخ رشید احمد ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، شیخ رشید احمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *