Weather

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند ہیں، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق اور مشرق میں آج بھی بادل بن سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں کل کے مقابلے میں آج بارش کا امکان کم ہے، البتہ بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *