Sport

پاکستان کرکٹ ٹیم کے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ مصباح نے استعفیٰ دیا تو میرا عہدہ رکھنے کاجواز نہیں بنتا تھا جبکہ کووڈ 19 بھی استعفیٰ دینے کی ایک وجہ بنا

وقار یونس کا کہنا تھا کہ مجھے اور مصباح کو اندازہ ہوگیا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا۔قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ نے کہا کہ رمیز راجا پہلے چیئرمین ہیں جو کرکٹ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں،ان سے بہتر کرکٹ کوئی نہیں سمجھے گا۔ مصباح نے استعفیٰ دیا تو میرا عہدہ رکھنے کاجواز نہیں بنتا تھا، وقار یونس کووڈ 19 بھی استعفیٰ دینے کی ایک وجہ بنا، وقار یونس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *