Sport

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دی گئی ہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *