corona

صوبۂ پنجاب اور صوبۂ خیبر پختون

صوبۂ پنجاب اور صوبۂ خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیئے گئے اسکول آج کھل گئے۔محکمۂ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بند کیئے گئے اسکول آج کھل گئے صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *