International

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کو زمینی حقائق کا نہیں پتا، اس لیے پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا

وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ اب تک پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی بنیاد غلط تھی، ہم ایک طرح سے امریکا کیلئے کرائے کی فوج رہے۔انہوں نے کہا کہ اگر  میں نائن الیون کے وقت وزیراعظم ہوتا تو امریکا کو افغانستان پر حملے کی اجازت نہ دیتا۔ امریکا کو زمینی حقائق کا نہیں پتا، اس لیے پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا, وزیراعظم اب تک پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی بنیاد غلط تھی،عمران خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *