Pakistan

کراچی میں یوسف پلازہ

کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گزرنے والے شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی

 جس سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔فرار ہونے والے ملزم کو ایف بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔ کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات ،شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *