Pakistan

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اس کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا

تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے حزبِ اختلاف کو 33 ارکان کی حمایت درکار ہے۔اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کی تعداد 23 اور حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کی تعداد 41 ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ نمبر گیم شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *