Pakistan

وزیراعظم عمران خان آج

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگرممالک کے قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *