Entertainment

لیجنڈری کامیڈین و اداکار

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ جلد اپنےعل کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔شہباز گِل نے کہا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ نے تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکا کا ویزہ جاری

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *