corona

سماجی فاصلے، ماسک

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی

(این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 66 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ3  ہزار 897 مریض شفایاب ، مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی۔ کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *