business

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 123روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے  ایک پیسے فی لیٹر اضافے بعد  نئی قیمت 120 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *