Weather

کراچی میں مسلسل تیسرے

کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی گرمی کی لہر برقرار،،، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی لہر شہر   میں آج مسلسل تیسرے روز بھی شدید گرمی برقرار محکمہ موسمیات کے مطابق،آج شہر میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کی جانب سے زیریں سندھ ،خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی گرمی کی لہر برقرار شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *