Sport

قومی کرکٹ ٹیم کا

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی20ورلڈ کپ کے بعد بنگلہ دیش کے دورے کا اعلان،،، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی

قومی کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کتٓرے گی،،، بنگال میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں کےدرمیان2ٹیسٹ اور3ٹی20میچزہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے دورے کا اعلان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *