پاکستان

سیالکوٹ میں پیٹرول پمپ

سیالکوٹ میں پیٹرول پمپ کے باہر شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتونزیا دتی کا نشانہ بن گئی

سیالکوٹ میں خاتون پیٹرول پمپ کے باہر کھٹی شوہر کے پیٹرول بھروانے کا انتظآر کررہی تھی،،، خاتون کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانا صدر کے علاقے میں خاتون کا شوہر پیٹرول ڈلوانے پمپ پر گیا تو 5 نامعلوم ملزمان خاتون کو گاڑی میں اغوا کر  کے لے گئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او گوجرانولہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سیالکوٹ میں خاتونزیا دتی کا نشانہ بن گئی خاتون پیٹرول پمپ کے باہرشوہر کے پیٹرول بھروانے کا انتظآر کررہی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *