Pakistan

راکا پوشی کی چوٹی

راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نگر کے مطابق چیک ری پبلک کے دو اور پاکستان کا ایک کوہ پیما 6900 میٹر بلندی پر5 روز سے پھنسے ہوئے تھے جنہیں اب ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ راکا پوشی پر پھنسے تینوں کوہ پیماؤں کو پاکستان آرمی کے جوانوں نے ریسکیو کیا اور انہیں گلگت منتقل کر دیا گیا ہے۔ راکا پوشی کی چوٹی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا پاکستان کے ایک کوہ پیما 6900 میٹر بلندی پر5 روز سے پھنسے ہوئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *