Pakistan

جماعت اوراتحادی ساتھ

جماعت اوراتحادی ساتھ ہیں تواپوزیشن سےفرق نہیں پڑتا۔اپوزیشن کی جانب سے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنےخلاف تحریک عدم اعتماد کو نظر انداز کر دیا  اور کہا کہ  ان کی جماعت اوراتحادی ساتھ ہیں تواپوزیشن سےفرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ جس دن ان کی جماعت اور اتحادیوں کی اکثریت نےعدم اعتمادکیا تو وہ خود عہدہ چھوڑ کر چلےجائیں گے۔بلوچستان میں اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی ہے جس پر 16 ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں۔اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ تحریک عدم اعتماد والے دن سارے نمبر پورے ہو جائیں گے۔ اپوزیشن کےتحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا ردعمل  جماعت اوراتحادی ساتھ ہیں تواپوزیشن سےفرق نہیں پڑتا، جام کمال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *