Infotainment

18سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ

18سالہ لڑکی ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے  چوہے مار زہر سے دانت  صاف کرنے کے نتیجے میں دم توڑ گئی ۔ یہ عجیب و غریب واقعہ 3 ستمبر کی صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا ، جب افسانہ   معمول کے مطابق دانت صاف کرنے کے لیے اٹھی مگر وہ اس وقت تھوڑی  نیند میں تھی

بھارت سے تعلق رکھنے والی  18 سالہ لڑکی افسانہ خان نےدانت صاف کرنے کیلئے  ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے  چوہے مار زہر استعمال کرلیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی ۔، اس نے غلطی سے ٹوتھ پیسٹ ٹیوب کے پاس رکھی چوہے مار  زہر کی کریم کی ایک ٹیوب اٹھا لی اور اس سے دانت صاف کر لیے۔ تاہم ، ذائقے میں  فرق محسوس کرنے کے بعد افسانہ  نے پیسٹ کو تھوک دیا اور اپنے منہ کو دھویا جس کے بعد اسے ٹھیک محسوس ہوا  لیکن کچھ دیر بعد اسے چکر آ یا ۔ لڑکی غلطی سے ٹوتھ پیسٹ کے بجائے چوہے مار زہر سے برش کرنےکے بعد دم توڑ گئی دانت صاف کرنے کے لیے اٹھی مگر وہ اس وقت تھوڑی  نیند میں تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *