انٹرٹینمنٹ

عمرشریف کوامریکا

عمرشریف کوامریکا لےجانےکےلیے دستاویزات جمع کروادی گئیں

عمر شریف کو امریکہ لے جانے کے لئے ایئرایمبولینس کابندوبست ہوگیا،۔۔۔ رواں ہفتے واشنگٹن روانگی کے امکان۔۔ ایئرایمبولینس کے اخراجات سندھ حکومت اٹھائے گی۔۔ وفاقی حکومت نے ویزا حصول میں مدد کی۔۔ ،۔۔مداحوں کی لیجنڈ اداکارکی صحتیابی کیلئے دعائیں۔۔۔ عمرشریف کوامریکا لےجانےکےلیے دستاویزات جمع کروادی گئیں عمرشریف کو امریکہ لے جانے کے لئے ایئرایمبولینس کابندوبست ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *