corona

ملک میں کورونا مثبت

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی۔ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56733 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2714 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *