Pakistan

سندھ اور بلوچستان کےشہریوں

سندھ اور بلوچستان کےشہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ،،، مہنگائی کی ستائی عوام پر ایک اور بم گر گیا

سندھ اوربلوچستان کےسی این جی اسٹیشنزبند کردیئے گئے ۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے ایل این جی ٹرمینل پر تکنیکی کام کی وجہ سے گیس لوڈمنیجمنٹ کی جارہی ہے سندھ اور بلوچستان کےشہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ سندھ اوربلوچستان کےسی این جی اسٹیشنزبند کردیئے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *