business

آئندہ چند روزمیں

آئندہ چند روزمیں آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ اجناس کی قیمتیں بھی کم ہوں گی۔، وزیرخزانہ شوکت ترین کی پریس کانفرنس

وزیرخزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریوں کو نوید سنا دی ، کہاکورونا کی وجہ سے سپلائی چین متاثرہوئی ہے۔ دنیا بھرمیں روز مرہ استعمال کی اشیاکی قیمتوں میں اضافے کا واویلا مچا ہوہے، آئندہ چند روزمیں آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ اجناس کی قیمتیں بھی کم ہوں گی۔ کسانوں کو سبسڈی دینےکےلیے آڑھتی کاکردارختم کرنے کا بھی اعلان کردیا وزیرخزانہ شوکت ترین نے شہریوں کو نوید سنا دی آئندہ چند روزمیں آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی، وزیرخزانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *