Weather

کراچی میں آج سے 4 روزہ

 کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان ، گرمی کی غیر معمولی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ہواؤں کے سبب پارہ 40ڈگری تک بڑھ سکتا ہے

۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ مزید شدت کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے جوکہ اس وقت راجستھان بھارت اورمشرقی سندھ پرموجود ہے سسٹم کے زیر اثرکراچی میں 14ستمبر سے 17ستمبر تک موسم گرم اورانتہائی گرم رہنے کی توقع کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان کراچی میں 14ستمبر سے 17ستمبر تک موسم گرم اورانتہائی گرم رہنے کی توقع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *