Sport

نومنتخب چیئرمین پی سی بی

نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا وعدہ کرلیا۔

انہوں نے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے یہ کہا کہ یہ پیغامات ان کے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔رمیز راجہ نے کہا کہ وہ شائقین کرکٹ سے رابطے میں رہنے کے لیے ہر ہفتے سوال و جواب کا سیشن کریں گے۔نومنتخب چیئرمین پی سی بی نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ میں اپنے عہدے کے دوران شفاف رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رمیز راجہ نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا وعدہ کرلیا چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد رمیز راجہ کا پہلا ٹوئٹ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *