Pakistan

وفاقی وزیر برائے تعلیم

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد ۔حکومت نے 10 ویں اور12 ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا۔وزرائے تعلیم نےفیصلہ کیا کہ کورونا کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں لہٰذا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دوبارہوں گے۔امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔

شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *