Pakistan

کراچی میں بھرتی 1322

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے انہیں رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جارہے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *