Pakistan

ملتان کے نشتر اسپتال

ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص کئی وینٹی لیٹرز خراب پڑے ہیں، تشویش ناک حالت والے مریضوں کو بھی وینٹی لیٹرز نہ لگائے جا سکے۔

ملتان میں نشتر اسپتال نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 90 وینٹی لیٹرز مختص کر رکھے ہیں جن میں سے کچھ وینٹی لیٹرز نشتر اسپتال کے ہیں جبکہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران کورونا کے مریضوں کی سہولت کے لیے پنجاب حکومت، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور این سی او سی نے نشتر اسپتال کو وینٹی لیٹرز بھجوائے تھے۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں کئی وینٹی لیٹرز خراب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *