corona, International

دنیا کا کوئی خطہ کورونا

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 52 ہزار 801 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 87 لاکھ 1 ہزار 864 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 46 لاکھ سے متجاوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *