International

امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کمی لا رہے ہیں۔

واشنگٹن سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ بڑے کارپوریشن ٹیکس میں اپنا منصفانہ حصہ ڈالیں۔ایک فائر فائٹر کو پوری ٹیک کمپنی سے زیادہ اور ایک ٹیچر کو آئل کمپنی سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیئے۔ مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کمی لا رہے ہیں، صدر بائیڈن یقینی بنائیں گے کہ بڑے کارپوریشن ٹیکس میں اپنا منصفانہ حصہ ڈالیں، جو بائیڈن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *