business

وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں چند روز میں کمی آئے گی، معیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ لوگوں کی آمدن بڑھانی ہے، آٹے، چینی اور دیگر ضروری اشیاء پر اسی ماہ ٹارگٹڈ سبسڈیز دیں گے، کسان سے لے کر ریٹیلر تک قیمتوں کا تعین کر رہے ہیں، ریٹیلر کا پرافٹ مارجن کم کریں گے۔ آٹا چند روزمیں سستا ہو گا: وزیرِ خزانہ کا دعویٰ مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، شوکت ترین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *