Sport

نوجوان وکٹ کیپربلے

نوجوان وکٹ کیپربلے بازمحمد حارث کا کہنا ہے کہ سرفرازاحمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے۔

نوجوان وکٹ کیپربلے بازمحمد حارث کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے۔ رضوان کے ساتھ  پشاور کے ایک ہی کلب میں پریکٹس کرتے ہیں، ان سے کافی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہم تینوں میں سے کوئی بھی کھیلے، مقصد پاکستان کے لیے زبردست پرفارم کرنا ہے، سلیکشن کمیٹی نے سرفرازکی جگہ موقع دیا ہے توسخت محنت کرکے ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ سرفراز احمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے، محمد حارث

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *