Pakistan

بابائے قوم، بانیٔ پاکستان

بابائے قوم، بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا آج یومِ وفات ہے، اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری دی ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی۔اس موقع پر گورنر و وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغان شہری اپنے ملک کے فیصلے خود کریں، انخلاء کے دوران پی آئی اے سب سے زیادہ کام آئی۔ بابائے قوم کا یومِ وفات، گورنر، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی مزار پر حاضری وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *