Pakistan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان دے دیا، ڈی این اے رپورٹ سے مقتولہ سے زیادتی بھی ثابت ہو گئی۔

پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی چالان داخل ہو گا، ملزم ظاہر جعفر کے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے اعترافی بیان کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کا اعتراف، زیادتی بھی ثابت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *