Weather

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئیں۔

موسلادھار بارش کے باعث سیکٹر ایف ٹین اور مارگلہ ٹاؤن کی گلیوں میں کھڑی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں بھی بادل کھل کر برسے، نالہ لئی میں گوال منڈی کے مقام پر پانی کی سطح پندرہ فٹ اونچی ہوگئی۔ اسلام آباد میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں پانی جمع ‘سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *