بین اقوامی

نائن الیون انکوائری کمیشن

نائن الیون انکوائری کمیشن کےسربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جاسکتاتھا۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے، توقع ہے کہ خفیہ دستاویزات سامنے آنے سے سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد الزامات ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گے۔ سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *