Entertainment

پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار

پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار و کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے کہا ہے کہ عُمر شریف کے لیے ایک ایک منٹ قیمتی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں زرین عُمر شریف نے کہا کہ عمر شریف کو امریکا میں علاج کے لیے بذریعہ طیارہ ہی لے جایا جاسکتا ہے۔وزیراعظم آفس سے کہا گیا کہ ویزے کے لیے کوشش کی جارہی ہے، امید ہے ویزا جلد جاری ہو جائے گا۔زرین عُمر شریف نے کہا کہ پچھلے ماہ عمر شریف کو دل کا دورہ پڑا تھا، ایک ہفتے پہلے عمر شریف کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ عُمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ہے: زرین عمر شریف عُمر شریف نے کہا کہ پچھلے ماہ عمر شریف کو دل کا دورہ پڑا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *