corona, International

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 40 لاکھ 53 ہزار 437 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 21 ہزار 294 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 87 لاکھ 78 ہزار 899 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 3 ہزار 787 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 20 کروڑ 6 لاکھ 53 ہزار 244 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں دنیا: کورونا وائرس کیسز 22 کروڑ 40 لاکھ سے زائد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *