Pakistan

لاہور کے علاقے آئیڈیل پارک

لاہور کے علاقے آئیڈیل پارک ٹاؤن شپ سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گرد جنید ضیاء، محمد وقاص اور محمد جواد کو گرفتار کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں سے دستی بم، بارودی مواد، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا ہے۔ لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں سے دستی بم، بارودی مواد، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *