پاکستان

کراچی کے اطراف کم استعمال

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر سفر نہیں کیا جاسکے گا، سومر گوٹھ، سالو گوٹھ اور نور محمد گوٹھ کی سڑک سفر کے لیے بند کردی گئی۔

اس کے علاوہ دریجی ٹریش روڈ بھی بند رہے گا۔ یہ پابندی 9 اکتوبر تک لگائی گئی ہے۔ فیصلہ محکمہ داخلہ کی سفارشات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا۔شرپسندوں کے داخلے کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت ان راستوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ کراچی کے اطراف کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر سفر کرنے کی پابندی 9 اکتوبر تک لگائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *