Pakistan

سندھ حکومت نے کراچی

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد میں جمعے کے روز مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے دی۔کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ سے ملاقات ہوئی، جس میں کراچی اور حیدرآباد میں سیف ڈیز کم کرنے کا مطال 

تاجروں کو جمعہ کےدن مارکیٹیں کھولنےکی اجازت دی اور اس حوالے سے پولیس سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی آگاہ کردیا۔تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنما نے بتایا کہ ’جمعہ کو مارکیٹیں رات10 بجےتک کھلیں گی‘۔ناصر حسین شاہ نے کراچی ڈویژن کے کمشنر، ڈپٹی کمشنراورانتظامیہ کو  بھی ہدایت کی اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ جلد نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔تجارتی مراکز اور بازار کھلیں گے جبکہ اتوار کو بند رہیں گے، ہوٹلوں کو رات بارہ بجے تک کھلی فضا میں بیٹھا کر کھانا کھلانے کی اجازت ہوگی کراچی : تاجروں کے لیے خوش خبری سندھ حکومت نے تمام مطالبات تسلیم کرلیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *