Pakistan

ٹرین میں سفر کرنے والے

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن کےبغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنےکا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان ریلوے کےمطابق ریلوےاسٹیشنزپرایس او پیزکےمطابق چیکنگ کا نظام مؤثربنایاگیاہے جبکہ 15 ستمبرسےکورونا ویکسین کی ایک خوراک اور15 اکتوبر سے مکمل ویکسی نیشن والے مسافروں کو ہی سفرکی اجازت ہوگی۔ ٹرین میں سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *