Sport

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن سے متعلق نئے تنازعے نے جنم لیا ہے تاہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو  وسیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہمیں معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کر رہی ہیں، آئندہ بین الاقوامی اسائنمنٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکا ہے اور اس سلسلے میں جو سمت اختیار کی گئی ہے ہمارے کپتان بابر اعظم مکمل طور پر اس کے پیچھے کھڑے ہیں۔‘ پاکستان کرکٹ ٹیم میں جنم لینے والے نئے تنازعے پر پی سی بی نے خاموشی توڑ دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *