پاکستان

روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس

روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔

ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ  حادثےکے باعث ریلوے اپ ٹریک بند کردیا گیا تھاجسے  4 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ریلوے ٹریک کی بحالی کے بعد ٹرینوں کو منزل کی جانب روانہ کردیاگیا ہے۔ روہڑی :زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *