International

انڈونیشیاکی جیل میں

انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ (اے ایف پی) کے مطابق جکارتہ پولیس چیف نے بتایا کہ جکارتہ کے قریب واقع جیل میں آگ لگنے سے 41قیدی ہلاک ہوئے، 8ا فراد شدید زخمی اور 72معمولی زخمی ہوئے۔

جیل میں آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ سے لگی۔ جیل میں آج صبح لگنے والی آگ پر فائر فائٹرز نے قابوپالیا ہے۔ جب آگ لگی اس وقت زیادہ تر قیدی سو رہے تھے۔ انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک جیل میں آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ سے لگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *