پاکستان

موسم کراچی

کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شہر میں جنوب مغرب سے آنے والی ہواؤں کی رفتار 18 سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔شہر میں جنوب مغرب سے آنے والی ہواؤں کی رفتار 18 سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *