Pakistan

آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی بھی اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت۔ کہا۔اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔
لبنانی تنظیم حزب اللہ کےسربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیل کوحملے روکنے کی وارننگ۔ مسلم امہ کو صہیونیوں کیخلاف اٹھ کھڑےہونےکا مشورہ۔ایرانی سپریم لیڈرکی بھی اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے،آیت اللہ خامنہ ای حزب اللہ کےسربراہ کی اسرائیل کوحملےروکنے کی وارننگ مسلم امہ کو صہیونیوں کیخلاف اٹھ کھڑےہونےکا مشورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *