Uncategorized

موسم

کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔شہر میں جنوب مغرب سے آنے والی ہواؤں کی رفتار 18 سے 21 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جن میں نمی کا تناسب 61 فیصد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *