بین اقوامی

ترک راجاب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی صدر محمودعباس اورحماس رہنما اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،اس دوران خطے کی موجوہ صورت حال باالخصوص بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت پربات چیت کی گئی۔ حماس رہنما نےاپنے ایک بیان میں اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تشدد کے ذریعے مظلوم فلسطینیوں کے حق کے راستے سے نہیں ہٹایا جاسکتاہے۔ اسرائیلی فورسز کی دہشت گردی کےخلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *