Pakistan

مریم ردعمل

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان نے حدیبیہ میں نئی تفتیش کے آغاز کا حکم دے کر تسلیم کرلیا کہ شہبازشریف کے خلاف تمام نیب کیس جھوٹے ہیں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ردعمل کہا حدیبیہ میں نئی تفتیش کے آغاز کا حکم دے کر عمران خان نے تسلیم کرلیا کہ شہبازشریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے تھے،، ثابت ہوگیا کہ آشیانہ، صاف پانی، گندا نالہ، ملتان و لاہور میٹروز، آمدن سے زائد اثاثوں کے سبب کیس صرف سیاسی انتقام تھا،، ترجمان نے سوال اٹھایا کہ عمران صاحب کی کمشن خور غیر قانونی ٹیم نے انہیں آٹا، چینی، بجلی ، گیس اور ایل این جی ،دوائی چوری پر کوئی بریفنگ دی؟ غیرقانونی ٹیم کیوں نہیں بتارہی کہ حدیبیہ ریفرنس کو سپریم کورٹ قانونی طور پر ختم کرچکی ہے،، ترجمان نے کہا خدا کا واسطہ کہ عوام کی مہنگائی، بے روزگاری معاشی تباہی پر توجہ دیں، ڈرامے بند کریں، عوام کے صبر کو مت للکاریں، اس طرح عوام کے صبر کو مت للکاریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *