Pakistan

خیبر پختون جیل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےعیدالفطرکےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں ساٹھ دنوں کی کمی کی منظوری دیدی۔
محکمہ داخلہ اورقبائلی امورنےباقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔سزاؤں میں کمی کااطلاق صوبےبھرکےقیدیوں پرہوگا۔ دہشت گردی میں ملوث قیدیوں پرسزاکی کمی کااطلاق نہیں ہوگا۔ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پربھی سزاکی کمی کااطلاق نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *